نقطہ نظر ٹیری کا مندر اور خیبرپختونخوا میں مذہبی سیاحت کے مواقع خیبر پختونخوا، جہاں مذہبی سیاحت کی جڑیں صدیوں پر محیط ہیں وہاں ٹیری کا مندر مقدس مقام کے طور بڑی تعداد میں ہندو زائرین کو اپنی جانب متوجہ کرتا ہے۔
Zahid Hussain ’طالبانیت اور فرقہ واریت کا گٹھ جوڑ‘: کیا ہم دہشتگردی کے خلاف جنگ ہار رہے ہیں؟ زاہد حسین